top of page

HIFZ E QURAN CLASS START DATE

  • Writer: AL-Furqan Acadmey
    AL-Furqan Acadmey
  • Jun 5, 2020
  • 1 min read

 
اسلام علیکم ۔ تمام حفظ قرآن کلاس کے طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حفظ قرآن کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہ 10-6-2020سے کیا جا رہا ہے ۔ لہٰزا مقررہ تاریخ سے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ
نوٹ:- 3دن تک بغیر اطلاع کے غیر حاضر طلبہ/طالبہ کی 1 ماہ کی سبکرپشن
ختم کر دی جاۓ گی ۔ لھٰزا اپنی کلاسز میں حاضری کو یقینی بنائیں ۔


 
 
 

Comments


bottom of page